حرکت رجعی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (ہئیت) جب کوئی سیارہ سورج کی مخالف سمت میں حرکت کرتا ہو تو اس کی حرکت کو حرکت رجعی کہتے ہیں (حرکت راست کی ضد)۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (ہئیت) جب کوئی سیارہ سورج کی مخالف سمت میں حرکت کرتا ہو تو اس کی حرکت کو حرکت رجعی کہتے ہیں (حرکت راست کی ضد)۔